the etemaad urdu daily news
آیت شریف حدیث شریف وقت نماز
etemaad live tv watch now

ای پیپر

انگلش ویکلی

To Advertise Here
Please Contact
editor@etemaaddaily.com

اوپینین پول

کیا آپ کو لگتا ہے کہ دیویندر فڑنویس مہاراشٹر کے اگلے وزیر اعلیٰ ہوں گے؟

جی ہاں
نہیں
کہہ نہیں سکتے


حیدرآباد 26نومبر(یو این آئی ) اپنی نئی دلہن کے ساتھ وقت گزارنے میں اپنی بھتیجی کو رکاوٹ سمجھتے ہوئے ایک چچا نے اپنی بھتیجی کا قتل کردیا اور لاش کو پٹرول ڈال کر جلادیا ۔
یہ واقعہ آندھراپردیش کے ضلع پرکاشم میں پیش آیا ۔ ذرائع کے مطابق دو سالہ آرادھیا نامی کمسن لڑکی اپنے مکان کی بالکنی میں کھیل رہی تھی کہ وہ کل صبح لاپتہ ہوگئی ۔ اس کے ماں باپ نے اس کو تلاش کیا لیکن اس کا کوئی پتہ نہیں چلا جس کے بعد پولیس میں شکایت درج کروائی گئی ۔ پولیس نے



اس واقعہ کی تحقیقات کے دوران لڑکی کے چچا کے لکشمی نارائنا سے پوچھ گچھ کی جس پر اس نے اعتراف کیا کہ اس نے اپنی بھتیجی کا گلا گھونٹ کر قتل کردیا اور بعد ازاں اس نے پٹرول چھڑک کر اس کی لاش کو آگ لگادی ۔ اس نے پولیس سے کہا کہ وہ اپنی بیوی سے محبت کرتا ہے لیکن وہ اس لڑکی کے سبب اپنی نئی نویلی دلہن کے ساتھ وقت گزار نہیں پارہا تھا جس کے سبب اس نے اپنی بھتیجی کا قتل کردیا اور لاش کو جلادیا ۔ دلچسپ بات یہ ہے کہ لڑکی کی تلاش میں اس نے اس کے والدین کے ساتھ بھی حصہ لیا ۔
اس پوسٹ کے لئے کوئی تبصرہ نہیں ہے.
تبصرہ کیجئے
نام:
ای میل:
تبصرہ:
بتایا گیا کوڈ داخل کرے:


Can't read the image? click here to refresh
http://st-josephs.in/
https://www.owaisihospital.com/
https://www.darussalambank.com

موسم کا حال

حیدرآباد

etemaad rishtey - a muslim matrimony
© 2024 Etemaad Urdu Daily, All Rights Reserved.